پشاور میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو بے دخل کرنے کے لٸے گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ
پولیس اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ٹیموں کو غیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی فہرستیں فراہم کر دی گٸی۔ مشترکہ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر غیرقانونی افغان مہاجرین کو ناصر باغ میں قاٸم ہولڈنگ کیمپ میں جمع کریں گے۔ جعلی اے سی سی ، پی او ار کارڈزاور شناختی کارڈز کی تصدیق کے لٸے بھی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گٸی ہیں ۔ایس ایس آپریشن اور ڈپٹی کمشنر کے مشترکہ اجلاس میں لاٸحہ عمل تشکیل دیدیا ۔
https://twitter.com/tkckhyber/status/1725568792292663684?s=46&t=2IE2mbHMKM-GTtfYzZ0m3Q