ایران کا افغان مہاجرین کے ساتھ وحشیانہ رویہ
لیکن تنقید صرف پاکستان پر ہی کیوں؟
ایران میں داخل ہونے والے 4000 افغانی ڈی پورٹ کیے گئے، متعدد کے پاسپورٹ اور درست ویزے تک پھاڑ دئے گئے۔ آخر کوئی ملکی اور غیر ملکی خبر رساں اس پر روشنی کیوں نہیں ڈال رہا؟
بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات، متعدد سٹریٹ کرائم، ڈالر سمگلنگ سے معیشت کو بھاری نقصان اور کئی ایسی دیگر کاروائیوں میں غیر قانونی ملوث پاگئے تو پاکستان نے مجبوراً غیر قانونی مہاجرین کے خلاف ایکشن لیا۔
ترکی نے بھی اپنے خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے مہاجرین کو واپس بھجوانا مناسب سمجھا۔
ترکی اور ایران حوالے سے افغان حکومت نے کوئی رد عمل کیوں نہیں دیا؟
کیا یہاں غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنا بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی نہیں؟
صرف پاکستان ہی پر تنقید دراصل اس بات کی دلیل ہے کہ غیرقانونی شہریوں کو بہانہ بنا کر پاکستان کو بدنام کیا جارہا ہے۔
https://twitter.com/mabdullahgul/status/1729486257578000578?s=48&t=57s218Zat9XRDc9hh76ulA