بھارت کی بھارت میں بےعزتی۔
بھارت میں افغانستان کے سفیر فرید ماموند زئی نے نئی دہلی میں افغان سفارت خانہ مستقل بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
افغان سفیر نے ایکس پر لکھا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے مسلسل چیلنجرز کی وجہ سے 23 نومبر سے سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فرید ماموندزی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارتی حکومت اور طالبان کی جانب سے مسلسل عہدہ چھوڑنے کی دباو کی بات بھی کی ہے۔
سفیر کا مزید کہنا ہے کہ 30 ستمبر کو سفارت خانے میں کام معطل کیا تھا لیکن بھارتی حکومت نے سفارت خانے کی معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی حمایت نہیں کی۔
افغان سفیر کا کہنا ہے کہ 8 ہفتے کے انتظار کے کے باوجود سفارتکاروں کے ویزوں کی توسیع نہیں کی گئی۔
https://twitter.com/mabdullahgul/status/1727916727370219690?s=48&t=FPQTFxOJlKq3JZx5pWvtfA