تصویر کا دوسرا رخ

ایک پاکستانی صحافی مہاجرین کے ایشو پر اپنے ادارے کے لئے سٹوری کرنے کی غرض سے افغانستان جانا چاہتا ہے۔ ایک ہفتے سے وہ طالبان کے سفیر شکیب صاحب کی منت کررہا ہے۔ طالبان کے وکیل اور قریب سمجھے جانے والے رہنما نے ان کی سفارش بھی کی لیکن طالبان (نہ کہ افغانستان) کے سفیر انہیں ویزہ نہیں دے رہے دوسری طرف ان کا مطالبہ ہے کہ ان کے ملک کے غیرقانونی طور پر مقیم شہریوں کو بھی پاکستان نہ نکالا جائے ۔ طالبان کے وکیل سپیریم کورٹ میں اس رخ کو بھی مدنظر رکھیں۔

https://twitter.com/saleemkhansafi/status/1727291170760671359?s=48&t=G-cOBg7EkX_kBYa6eWDKdw

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )