تین صوبوں سے گزرنے والی رحمان بابا اور خیبر میل ٹرینوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو ٹیم کراچی تا حیدرآباد اور حیدر آباد تا کراچی دونوں ٹرینوں میں موجود ہو گی

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )