دشمن آج پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کررہے ہیں۔

دشمن آج پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ اور الزامات لگا رہے ہیں کہ پاکستان اسرائیل کو فلسطین کے خلاف اسلحہ دے رہا ہے ؟ • ان جھوٹے منگھڑت الزامات اور پراپیگنڈوں کو دیکھ کر واضح ہوگیا کہ اسرائیل اور اسکے ایجنٹ پاکستان کے مظبوط موقف سے خوفزدہ ہیں۔ • پاکستان دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے جو اسرائیل کو دنیا کے ہر فورم پر دھشت گرد کہہ رہا ہے ۔ • آرمی چیف بھی متعدد بار فلسطین کی حمایت اور سپورٹ میں کھل کر بھرپور طریقے سے آواز اٹھا چکے ہیں- فلسطینی سفیر سے سپیشل ملاقات میں آرمی چیف نے بھرپور طریقے سے غزا میں جاری اسرائیلی جارحیت کی کھل کر مذمت کی اور یہ بتایا کے غزہ میں کشیدگی کی ساری ذمہ داری اسرائیل کے غاصبانہ قبضے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی وجہ سے ہوئی آرمی چیف کی علماء سے ملاقات میں بھی فورم نے غزہ میں جاری جنگ اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالِم کو انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا گیا نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات میں انہیں پاکستانی عوام کے جذبات سے آگاہ کیا۔انہوں نے صدر محمود عباس کو یقین دلایا کہ پاکستان فلسطین کے لوگوں کی سفارتی و اخلاقی مدد جاری ، عالمی سطح پر فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتا رہے گا، وزیرِ اعظم نے عالمی قوتوں کی غزہ میں جاری بربریت پر خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔ انشاءاللہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے اپنے موقف سے بلکل پھیچے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی فلسطین کے عوام کو تنہا چھوڑیگا ۔۔۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر آواز اٹھائینگے اور فلسطین کی ہر قسم تعاون جاری رکھیں گے

https://twitter.com/drfalakmalik1/status/1725962901696200820?s=46

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )