پاکستان فلسطین کی حمایت کیوں کر رہا ہے ؟
پاکستانی وزیراعظم نے اسرائیلی بربریت پر کیوں دنیا کے سامنے آواز اٹھائی ؟ او آئی سی میٹنگ میں پاکستان کا موقف فلسطین کے حق میں سب سے توانا اور مظبوط کیوں تھا؟؟ پاکستان کے آرمی چیف نے فلسطین کے سفیر کو کیوں بلایا ؟؟ اسرائیل ایک دھشت گرد ملک ہے اور فلسطین پر ظلم کررہا ہے ۔۔۔ فلسطین عوام پر جاری ظلم و بربریت پر دنیا کو آواز اٹھانی چاہئیے ۔ پاکستان کا واضح موقف امت مسلمہ فلسطین کی ہر قسم تعاون و مدد جاری رکھیں۔ پاکستان آرمی چیف بھی متعدد بار فلسطین کی حمایت اور سپورٹ میں کھل کر بھرپور طریقے سے آواز اٹھا چکے ہیں- فلسطینی سفیر سے سپیشل ملاقات میں آرمی چیف نے بھرپور طریقے سے غزا میں جاری اسرائیلی جارحیت کی کھل کر مذمت کی اور یہ بتایا کے غزہ میں کشیدگی کی ساری ذمہ داری اسرائیل کے غاصبانہ قبضے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی وجہ سے ہوئی آرمی چیف کی علماء سے ملاقات میں بھی فورم نے غزہ میں جاری جنگ اور فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالِم کو انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا گیا اس سب کچھ کے باوجود دشمن آج پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کررہے ہیں۔ اور الزام لگا رہے ہیں کہ پاکستان اسرائیل کو فلسطین کے خلاف اسلحہ دے رہا ہے ایسے الزامات کا مقصد فلسطین کے عوام کے ساتھ دشمنی کے سوا کچھ نہیں ۔۔ انشاءاللہ پاکستان فلسطین کے حوالے سے اپنے موقف سے بلکل پھیچے نہیں ہٹے گا اور نہ ہی فلسطین کے عوام کو تنہا چھوڑیگا ۔۔۔ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہر محاذ پر آواز اٹھائینگے اور فلسطین کی ہر قسم تعاون جاری رکھیں گے
https://twitter.com/iamihsanmarwat/status/1725960729952727366?s=46