پاکستان کا غیر قانونی افغان ماجرین کو اپنے وطن واپس بھیجنے کے فیصلے کی مخالفت

پاکستان کا غیر قانونی افغان ماجرین کو اپنے وطن واپس بھیجنے کے فیصلے کی مخالفت اور اس پر پروپیگینڈا کرنے والے یقینا غیر قانونی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے لیے کام کر رہے ہیں۔ حکومت کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے عین مطابق ہے اور یہ پاکستان کی عوام کا فیصلہ ہے کہ غیر قانونی مہاجرین جو کہ پاکستان میں دہشت گردی، سمگلنگ، ہیومن ٹریفکنگ اور منشیات جیسے کام میں ملوث ہیں ان کو ملک سے نکالا جائے۔

https://twitter.com/OlasNama/status/1725590751512535306?t=E7tx514m-QSlVItnxLBRlg&s=19

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )