پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد پر سختی
ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں افغان شہریوں نے صوبہ کے گورنر اور انٹرم افغان گورنمنٹ آفیشلز سے ملاقات کی ہے اور انہیں ٹی ٹی پی کو افغانستان سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ٹی ٹی پی کی افغانستان میں موجودگی کو وجہ سے افغان شہریوں کی زندگی ہر طرح سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے افغان شہریوں نے شکایت کی ہے کہ ٹی ٹی پی کے لوگ ان سے بھتہ لیتے ہیں اور انہیں تنگ کرتے ہیں. ٹی ٹی پی کی وجہ سے پاکستان نے بارڈر کراسنگ بھی بند کی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی زندگی بہت مشکل بن چکی ہے شہریوں نے مطالبہ کیا کے افغان حکومت بجائے ٹی ٹی پی کا ساتھ دینے کے اپنے شہریوں کی جان و مال کی ضامن بنے
https://twitter.com/TKCkhyber/status/1740668296532463981?t=3rki5RaUq_c3AjIjhxQMaw&s=08