پاکستان کے خلاف بیان بازی اور پروپیگنڈا

*نیوز الرٹ* امارت اسلامی افغانستان نے پاکستان کے خلاف بیان بازی اور پروپیگنڈا کرنے پر المرصاد نامی ادارے کی نشریات معطل کردی المرصاد نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا داعش سے متعلق مضمون شائع کیا تھا امارت اسلامی ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات افغانستان کے اعلی عہدیداروں نے المرصاد مینجمنٹ سے باز پرس اور ٹیم ممبران کی سرزنش کی، حکومت پاکستان کی شکایت پر افغان حکومت نے المرصاد کے خلاف ایکشن لیا، نئی پالیسی مرتب کرنے تک المرصاد کی نشریات معطل رہے گی، احسان اللہ احسان کی مضمون شائع کرنے کے بعد سے المرصاد ادارے نے پاکستان مخالف خبریں نشر کرنا بند کیا، ذرائع کے مطابق المرصاد کو محض داعش مخالف مواد کی نشریات کو دوبارہ ری پوسٹ کرنے کی اجازت ہے

https://twitter.com/TKCkhyber/status/1726845009406681303?t=B8_imLctsArlrkWdIBLTPQ&s=08

COMMENTS

Wordpress (0)
Disqus ( )