یہ یکم جولائی 1947 کا اخبار ہے۔
صوبہ سرحد اور صوبہ بلوچستان کو اختیار دیا گیا تھا کہ وہ چاہیں بھارت کے ساتھ مل جائیں یا پاکستان کے ساتھ۔
صوبہ سرحد کے 99 فیصد پشتون مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔
اور بلوچستان کے شاہی جرگے کے تمام سرداروں نے بھی یہی متفقہ فیصلہ کیا۔
بلوچستان کو زبردستی پاکستان کا حصہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی پاکستان نے بلوچستان پر فوجی قبضہ کیا۔
بھارت نے کشمیر حیدراباد دکن اور جوناگڑھ کی ریاستوں کو فوجی طاقت کے ذریعے محکوم کیا۔
بلوچستان کے شاہی جرگے میں تمام قبائلی سردار شامل تھے متفقہ فیصلہ کر کے پاکستان میں شامل ہوئے۔
